مردان پولیس کی اہم کارروائی ، 2 بین الاضلاعی ڈکیت گروہ گرفتار

مردان:مردان پولیس کی اہم کارروائی،شہری علاقوں تھانہ ہوتی، پار ہوتی، سٹی اور شیخ ملتون کی حدودمیں تاجروں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے02 بین الاضلاعی ڈکیت گروہ گرفتار۔واردات میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل،04 عدد پستول اور لوٹے … Continue reading مردان پولیس کی اہم کارروائی ، 2 بین الاضلاعی ڈکیت گروہ گرفتار